تنگوانی لاک ڈاون کے بعد نیا فیصلا ۔ ڈپٹی کمشنر منورعلی مٹھیانی کی سربراہی میں لاک ڈاون کو مزید مثبت بنانے کیلئے اہم اجلاس

 
0
399

تگوانی مارچ 25 (ٹی این ایس): تنگوانی لاک ڈاون کے بعد نیا فیصلا ۔ ڈپٹی کمشنر منورعلی مٹھیانی کی سربراہی میں لاک ڈاون کو مزید مثبت بنانے کیلئے اہم اجلاس ہوا ۔ رکن سندھ اسمبلی میر عابد خان سندرانی ، ایس ایس پی اسد رضا ، ڈی ایچ او ھیلتھ ، و دیگر آفسران نے اجلاس میں شرکت کی لاک ڈاون پر اگر عمل نہیں ہوا تو کورونا وائرس پھیل جائے گا ، میری عوام سے اپیل ہے کہ خدارا اپنے آپ پر رحم کرو گھروں میں رہو ، کسی سے مت ملو ، انتظار کرو ، صبر کا دامن تھام لو ، اللہ حامی و ناصر ہے ، میں اپنی عوام کے ہر دکھ سکھ میں ساتھ ہوں ، ایم پی اے میر عابد خان سندرانی اجلاس میں اہم فیصلا کیا گیا ، کریانہ اور سبزی فروش کی دکانوں کو صبح 8 بجے شام چار بجے تک کھولنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ، ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے بعد کنکوٹ اور تنگوانی سمیت متحدہ جو بھی شہر ہیں وہ شام چار بجے تک بند کرائے گئے جبکہ سبزی فروٹ مچھی مارکیٹ گوشت مارکیٹ اور دیگر دوکان شام چار بجے بند کرائے گئے ۔ جبکہ شہر میں پاک آرمی کے جوان بھی پہنچ گئے جنہوں نے شہر کی جائز لیا ۔ شدید سخت لوٹا کل ڈاؤن کی وجہ سے شہر سنسان کی منظر پیش کرنے لگیں ویرانی کے باعث لوگوں میں خوف وہراس کرونا وائرس کا خدشہ ہونے کے باعث لاک ڈاون میں سختی کیا گیا ۔