اسلام آباد کے علاقے ضیاء مسجد شہزاد ٹائون اور کورال کے علاقوں میں جگہ جگہ ریفلنگ گیس سپلائی اور رہایشی علاقوں میں پٹرول ایجنسیاں کھلے عام پٹرول فروخت کر رہی ہیں

 
0
373

اسلام آباد 17 نومبر 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد کے علاقے ضیاء مسجد شہزاد ٹائون اور کورال کے علاقوں میں جگہ جگہ ریفلنگ گیس سپلائی اور رہایشی علاقوں میں پٹرول ایجنسیاں کھلے عام پٹرول فروخت کر رہی ہیں اور بوتلوں میں سپلائی جاری ہے ان ایجنسیز والوں کے پاس کوئی قانونی اجازت نہی ہے رہایشی علاقوں کے لوگوں نے بتاتے ہوئے کہا کے یہ لوگ منتھلیاں دیتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے خلاف کوئی کاروائی نہی ہوتی اسی بابت میں نے ایک درخواست ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو کو دی کے ہم نے ضیاء مسجد چوک میں کھڑے کھنہ پولیس کے ڈالے میں بھیٹے سجاد سندھی ایے ایس آئی اور ڈرائیور کو کہا کے پٹرول کھلے عام بک رہا ہے تو انہوں نے کہا کے آپ واویلا کریں ہم آ کر پکڑ لیتے ہیں تو یہ اہلکار نہ آئے تو ایس پی عثمان ٹیپو نے درخواست ایس ڈی پی او شہزاد ٹائون کو مارک کر دی تو پانچ دن بعد جب کاروائی نہ ہوئی تو ایس پی رورل عثمان ٹیپو سے رابطہ کیا تو وہ سیخ پا ہو گئے بجائے کاروائی کروانے کے ہم کو ہی دھمکانے لگے کے آپ پارٹی کیوں بن رہے ہیں بجائے کے پولیس والوں کی سر زنش کرتے کے آپ نے پٹرول ایجنسی والوں کو نہ پکڑ کے اپنی ڈیوٹی سے غفلت برتی ہے سزا دیتے مگر انہوں نے تو مثال یہ کر دی کے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے واہ ایس پی رورل محمد عثمان ٹیپو صاحب