پاکستان تحریک انصاف ضلع ہریپور کے صدر راجہ احتشام کی کاوشوں اور بہترین حکمت عملی سے یونین کونسل سٹی 7 کے یوتھ ونگ۔ خواتین ونگ اور دیگر امیدوار بلامقابلہ منتخب

 
0
193

ہریپور 22 نومبر 2021 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف ضلع ہریپور کے صدر راجہ احتشام کی کاوشوں اور بہترین حکمت عملی سے یونین کونسل سٹی 7 کے یوتھ ونگ۔ خواتین ونگ اور دیگر امیدوار بلامقابلہ منتخب ۔عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔راجہ احتشام اور ان کی پوری ٹیم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین۔اس موقع پر راجہ احتشام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ عوام کے اعتماد پر پورا اترے گے اور سٹی 7 کو ایک ماڈرن یونین کونسل بنائیں گے۔اور عوام کی محبت کا جواب محبت سے دیں گے۔۔۔