دنیابھرمیں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا

 
0
374

لاہور جولائی 29(ٹی این ایس ) پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کا عالمی دن منایا گیا ۔اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت اور اس مرض کے خاتمے کیلئے کام کرنے والی سماجی تنظیموں کی طرف سے سیمینارز ، واکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن کے ذریعے لوگوں میں اس مرض کی روک تھام کے بارے میں شعور اجاگر کیا گیا۔