ہری پور 13 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): نیلور میں ن لیگ کی ایک بڑی وکٹ گر گئی۔ ملک خیبر زمان آف نیلور امیدوار تحصیل ناظم اختر نواز خان کی انتخابی مہم کے موقع پر اپنے دھڑے جنبے سمت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس موقع پر بابائے بلدیات جناب يوسف ایوب خان نے خطاب کیا اور ملک خیبر زمان شکریہ ادا کیا۔