راولپنڈی پولیس کے 37ا سسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز جبکہ 02ہیڈکانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

 
0
140

راولپنڈی 18 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): راولپنڈی پولیس کے 37ا سسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز جبکہ 02ہیڈکانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی،سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی نے ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے اور مبارکباد دی، اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اورلگن سے سرانجام دیتے ہوئے اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریو ں کی خدمت کے لیے بروئے کارلائیں،یہ رینک آپ کے پاس اللہ کی امانت ہے اپنے اختیارات کو مخلوق کی آسانی اورانصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کریں،سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس کے 37ا سسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹرز جبکہ 02ہیڈکانسٹیبلز کو اسسٹنٹ سب انسپکٹرکے عہدے پر ترقی پانے پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیاگیا،

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیاگیا،سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی نے سب انسپکٹرز اوراسسٹنٹ سب انسپکٹر زکے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے،ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران میں اسسٹنٹ سب انسپکٹربلغار حسین، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد اسماعیل، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمشتاق حسن، اسسٹنٹ سب انسپکٹرساجد محمود، اسسٹنٹ سب انسپکٹرجاوید اقبال، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد جہانگیر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرغلام مصطفی، اسسٹنٹ سب انسپکٹرطارق جاوید، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد فیاض، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد رمضان طاہر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرسید فضل عباس، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد اعجاز، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد تنویر، اسسٹنٹ سب انسپکٹروحید اقبال، اسسٹنٹ سب انسپکٹرخالد محمود، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد رفیق، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمود احمد، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعبدالمجید، اسسٹنٹ سب انسپکٹرخالد محمود، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعبدالمجید، اسسٹنٹ سب انسپکٹرساجد علی، اسسٹنٹ سب انسپکٹرساجد محمود، اسسٹنٹ سب انسپکٹرجمیل اختر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرزاہد اقبال، اسسٹنٹ سب انسپکٹرنور محمود، اسسٹنٹ سب انسپکٹرسعادت حسین، اسسٹنٹ سب انسپکٹرتصدیق رحمان، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعبدالستار، اسسٹنٹ سب انسپکٹرسجاد اکمل، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد تنویر، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد رضوان، اسسٹنٹ سب انسپکٹرسجاد احمد، اسسٹنٹ سب انسپکٹرعبدالغفور، اسسٹنٹ سب انسپکٹرناصر احمد شاہ، اسسٹنٹ سب انسپکٹراعجاز احمد، اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد اکرم اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرنوید امتیازجبکہ ہیڈکانسٹیبل عمران علی اورہیڈکانسٹیبل آصف محمود شامل ہیں،اس موقعہ پر ایس ایس پی انوسٹی گیشن سید غضنفرعلی شاہ اورایس پی ہیڈکوارٹرز زنیر ہ اظفر موجود تھیں،سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی کا کہناتھاکہ سب انسپکٹر ز اوراسسٹنٹ سب انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی پانے سے آپ کی ذمہ داری میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اورلگن سے سرانجام دیتے ہوئے اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریو ں کی خدمت کے لیے بروئے کارلائیں، یہ رینک آپ کے پاس اللہ کی امانت ہے اپنے اختیارات کو مخلوق کی آسانی اورانصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کریں