امریکا میں منعقدہ انڈر 19 یو ایس اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تینوں میڈل جیت لیے

 
0
10118

فلاڈیلفیا 22 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): امریکا میں منعقدہ انڈر 19 یو ایس اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تینوں میڈل جیتے حمزہ خان نے نور زمان کو 3/1 سے ہرا کر گولڈ میڈل جیتا اور اس طرح نورزمان خان نے سلور میڈل حاصل کیا اور حارث قاسم نے کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ نے اس بڑی کامیابی پر تینوں پاکستانی کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اور ان کے لیے مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔