ڈی ایس پی خانپور کا چائینز و دیگر فارنرز پروجیکٹس کا دورہ، سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں کو ضروری ہدایات بھی دی۔

 
0
2048

ہری پور 29 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): ڈی ایس پی خانپور جمیل الرحمن کا سرکل کی حدود جاری چائینز و دیگر فارنرز پروجیکٹ کا دورہ. جاری پروجیکٹ اور رہائش گاہوں پر کئے گئے سیکورٹی انتظامات و سی سی ٹی وی کیمروں کا تفصیلی جائزہ لیا۔ پروجیکٹ انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی۔ ڈیوٹی پر تعینات افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور ڈیوٹی سے متعلق ضروری ہدایات دی۔