ہری پور 29 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): ہری پور اختر حسین کا ہمراہ ٹریفک سٹاف کے ڈی ایس پی ٹریفک شہزادی نوشاد گیلانی کی نگرانی میں ضلع بھر میں مختلف مقامات پر بڑے پر کاروائیاں کرتے ہوئےخراب لائٹس اور بغیر لائٹس کے موٹر سائیکلوں کو روک کر بند کیا گیا۔ رات کی اوقات میں بغیر لائٹس کے موٹر سائیکل چلانا حادثہ کا سبب بنتے ہیں۔ گاڑی ڈرائیوران و موٹر سائیکل رائیڈرز ضروری لائٹس کا گاڑیوں کے ساتھ معقول بندوبست کریں۔ خراب لائٹس کو آج ہی آج ٹھیک کروائے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہو۔ دیگر ٹریفک قوانین کے تحت کاروائیاں عمل میں لائی جائیں گی۔