بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نوڈیرو ہاؤس میں ملاقات کی

 
0
672

لاڑکانہ جولائی30 (ٹی این ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے نوڈیرو ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملکی صورتحال اور پارٹی کے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیراعلیٰ سندھ نے بلاول بھٹو زرداری کو ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی جس پر بلاول بھٹو زرداری نے اطمینان کا بھی اظہار کیا۔ ملاقات کے بعد بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگئے۔