کراچی پرنس مارشل آرٹس اکیڈمی بلیٹ ایوارڈ تقریب میں امیمہ خان کو ییلو بلٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

 
0
370

کراچی 13 جنوری 2022 (ٹی این ایس): کراچی پرنس مارشل آرٹس اکیڈمی بلیٹ ایوارڈ تقریب میں امیمہ خان کو ییلو بلٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تقریب میں امیمہ خان نے تلوار بازی اور دیگر اسٹیپ دکھائی ۔ تقریب میں کراچی کے مقبول ترین شخصیات سیاسی سماجی سول سوسائٹی کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ 31ویں ٹائیکونڈ بلیٹ اینڈ شیلڈ کی تقریب میں امیمہ خان کو اعزازات دیئی گئی۔ امیمہ خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مجھے والدین کی شفقت نوازی ہے جن کے دعائوں سے آج میں کامیاب ہوئی ہوں انہوں نے کہا کہ میں مستقبل میں مزید محنت کروں گی ۔ اور کوشش کرکے مزید کامیابیاں حاصل کر لوں گی