بوسٹر خوراک کی عمر کی حد کو کم کر کے 18 کر دیا گیا ہے، وزارت قومی صحت

 
0
131

اسلام آباد 17 جنوری 2022 (ٹی این ایس): بوسٹر خوراک کی عمر کی حد کو کم کر کے 18 کر دیا گیا ہے۔ پیر کو وزارت قومی صحت کی ٹویٹ کے مطابق اگر آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے اور آپ کی دوسری ویکسین کی خوراک کو چھ ماہ گزر چکے ہیں، تو براہ کرم کسی بھی ویکسی نیشن سینٹر سے فوری طور پر بوسٹر خوراک حاصل کریں۔