سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔ ہری پور پولیس حال ہی میں شہر میں تباہی مچانے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرتوڑ کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں

 
0
122

ہری پور 17 جنوری 2022 (ٹی این ایس): سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔ ہری پور پولیس حال ہی میں شہر میں تباہی مچانے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرتوڑ کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جب بھی ملزمان سے متعلق کوئی پیش رفت ہو گی. آپ کو بذریعہ پی آر او ٹو ڈی پی او ہری پور کے ذریعے شیئر کی جائے گی. لہذا کوئی بھی نیوز شئیر کرنے سے پہلے اس کی تصدیق لازمی کریں.