راولپنڈی اسلام آباد میں درج 12 مقدمات کے ملزم علی خان ولد ولی خان کو ضمانت پر رہائی مل گئی

 
0
1349

راولپنڈی 18 جنوری 2022 (ٹی این ایس): راولپنڈی اسلام آباد میں درج 12 مقدمات کے ملزم علی خان ولد ولی خان کو ضمانت پر رہائی مل گئی ملزم کی طرف سے سینئر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ مبصر بشیر کیانی نے تمام کیسوں کی پیروی کی جن کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے جڑواں شہروں کے معزز ججز نے ضمانتیں منظور کرتے ہوئے رہائی کے احکامات جاری کئے