حیدر آباد میں آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

 
0
140

حیدر آباد 31 جنوری 2022 (ٹی این ایس): حیدرآباد میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ میں ریکارڈ کر گئی۔

حیدر آباد میں 10 کلو آٹے کا بیگ 800 سے 820 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے اور انتظامیہ ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف بے بس ہے جس کے باعث ثصرف دہائیاں دینے پر ہی مجبور ہیں۔

چکی مالکان کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں چکیوں کے لیے مختص سرکاری کوٹا اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے