جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے کیس میں اشتہاری ملزم گرفتار

 
0
298

تنگوانی 31 جنوری 2022 (ٹی این ایس): جیکب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے کیس میں اشتہاری ملزم گرفتار قانونی کاروائی کردی گئی اسپیشل سکواڈ سی آئی اےایس ایس پی جیکب آباد ڈاکٹر سُمیر نور چنہ کے سخت احکامات برائے روپوش و اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کو مد نظر رکھتے ہوئے سی آئی اے اسپیشل سکواڈ پولیس کی کامیاب کاروائی پولیس مقابلے کے کیس میں اشتہاری ملزم بختیار ولد عبدالمجید کنڈرانی کو گرفتار کرلیا گیا قانونی کاروائی کردی گئی