ضلع نصیرآباد بلوچستان میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری سے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات

 
0
216

کراچی 06 فروری 2022 (ٹی این ایس): ضلع نصیرآباد بلوچستان میں مرکزی ناظم اعلی جماعت اہلسنت پاکستان امیر جماعت الصالحین پاکستان صاحبزادہ الحاج پیر محمد خالد سلطان القادری سے پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقات ہوئی جبکہ اس موقعے پر بلوچستان پیپلز پارٹی کے عہدیداران نے شرکت کی ۔ دوسری جانب ٹھل میں پیر محمد خالد سلطان القادری کے اعزاز میں میر محسن خان سرکی کی طرف سے چائے کا اہتمام کیا گیا اس موقعے پر جماعت الصالحین ٹھل کے عہدیداران بھی شرکت کی ۔