اسلام آباد 1اگست (ٹی این ایس) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کے سوا کچھ نہیں کر رہےہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ پیسوں کے لیے ملک کو بیچا ۔بھارتی خاتون ششما کماری کس بنیاد پر عمران خان کو فنڈز بھیجتی ہے ۔تحریک انصاف نے عدالت میں جعلی دستاویزات جمع کروائیں ۔