راولپنڈی کے سات مزید SHOs آر پی او راولپنڈی ‎نے آئی جی پنجاب کے حکم پر معطل کر دیے

 
0
503

‏راولپنڈی 08 فروری 2022 (ٹی این ایس): ‏راولپنڈی کے سات مزید SHOs آر پی او راولپنڈی ‎نے آئی جی پنجاب کے حکم پر معطل کر دیے سی پی او عمر سعید ملک ناراض ہو کر دو دن کی چھٹی پر لاہور چلے گئے ذرائع کے مطابق ایس ایچ او کوٹلی ستیاں ، مری ، صدر بیرونی ، مندرہ ، پیرودہائی ، رتہ امرال اور چونترہ معطل گزشتہ روز ایڈیشنل آئی جی راولپنڈی آئے اور کرپٹ SHOs کی تعیناتی معاملہ کی تحقیق کی اور آئی جی پنجاب کو رپورٹ پیش کی جس کی بناء پر آئی جی نے آر پی او راولپنڈی کو حکم دیا کہ ان ایس ایچ اوز کو فوری معطل کرو