یوسف ایوب خان، ایم پی اے اکبر ایوب خان، ڈپٹی کمشنر مغیث ثنااللّہ اور اے ڈی سی تابندہ طارق شاہ نے مقصود انٹر چینج پر صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ بیوٹیفکیشن فنڈ سے ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی تعمیر ہونے والے موومنٹ یادگار لھزارہ کا افتتاح کیا

 
0
237

ہری پور 10 فروری 2022 (ٹی این ایس): یوسف ایوب خان، ایم پی اے اکبر ایوب خان، ڈپٹی کمشنر مغیث ثنااللّہ اور اے ڈی سی تابندہ طارق شاہ مقصود انٹر چینج پر صوبائی حکومت کی جانب سے فراہم کردہ بیوٹیفکیشن فنڈ سے ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی تعمیر ہونے والے موومنٹ یادگار لھزارہ کا افتتاح کررہے ہیں , اس موقع پر سابق ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ حاجی عبدالرشید , طاہر رحمن خان , ایکسئن جاوید خان , بلدیاتی ممبران سمیت عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی , اکبر ایوب خان نے اس موقع پر کہاکہ ہریپور میں مزید بڑے چوراہوں کو مختلف ثقافتی ماڈلز سے خوبصورت بنایا جائےگا۔۔۔