ہری پور تھانہ سٹی کی حدود تلوکر میں یاسین نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی

 
0
345

ہری پور 10 فروری 2022 (ٹی این ایس): ہری پور تھانہ سٹی کی حدود تلوکر میں یاسین نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے
خود کشی کی خبر جنگل کی آگ کی طرح شہر میں پھیل گٸی
ہمارے نماٸندے کے مطابق ابھی تک خود کشی کی وجہ کیا بنی
اہل علاقہ میں یاسین موت کی خبر سنتے ہی گاوں تلوکر کی ہر آنکھ نم دیکھاٸی دی