راولپنڈی 14 فروری 2022 (ٹی این ایس): گورنمنٹ MC سکول ملت روڈ راولپنڈی، سکول انتظامیہ سمیت وارث خان پولیس کی جانب سے پتنگ بازی اور ہوائ فائرنگ کے خلاف آگاہی مہم.
پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی پر ایس ایچ او وارث خان سید عمران حیدر ۔ مدثر عباس سب انسپکٹر نے سکول میں سکول انتظامیہ سے مل کر آگاہی فراہم کی ۔