SHO ائیرپورٹ کی زیرنگرانی ذیشان سرور ASI اہم کاروائی، سوشل میڈیا پر ناجائزاسلحہ اور ہوائی فائرنگ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

 
0
260

راولپنڈی 16 فروری 2022 (ٹی این ایس): SHO ائیرپورٹ کی زیرنگرانی ذیشان سرور ASI اہم کاروائی، سوشل میڈیا پر ناجائزاسلحہ اور ہوائی فائرنگ کی تشہیر کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ناجائزاسلحہ اور ہوائی فائرنگ کی تشہیر کرنے والے ملزم شعیب کو گرفتار کرلیا، ملزم سے اسلحہ وایمونیشن برآمد، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، اسلحہ کی نمائش غیر قانونی فعل ہے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا