ایم کیو ایم حکومتی دوستی ختم ، وزراء مستعفی

 
0
101

اسلام آباد 30 مارچ 2022 (ٹی این ایس): اپوزیشن نے حکومت کے سب اہم اتحادی کو بھی توڑ لیا۔ایم کیو ایم کا حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا فیصلہ،

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے دونوں وزرا فروغ نسیم اور امین الحق نے استعفے تیار کر لیے، دونوں وزرا ایک بجے استعفی وزیر اعظم کو بھجوا دیں گے۔