اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط،

 
0
103

اسلام آباد 01 اپریل 2022 (ٹی این ایس): اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا وفاقی سیکرٹری داخلہ کو خط، اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ اور پھر نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے،خط میں ووٹنگ والے دن ایک لاکھ پی ٹی آئی ورکرز لانے کا بھی حوالہ ،کاپی کمشنر اسلام آباد اور آئی جی کو بھی ارسال