ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری

 
0
137

اسلام آباد 01 اپریل 2022 (ٹی این ایس): اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ممبر قومی اسمبلی علی وزیر کے پروڈکشن آڈرز جاری کر دیے۔
اسپیکر نے پروڈکشن آڈرز قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے طریق کار 2007 کے قاعدہ 108 کے تحت جاری کیے ہیں۔