راولپنڈی 02 اپریل 2022 (ٹی این ایس): تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے قاتل ڈکیت گرفتار کر لیا ۔
پولیس کو انتہائی مطلوب مجرم عمر شہزاد کو سب انسپکٹر ناصر مطلوب سمیت اے ایس آئی ذیشان سرور نے گرفتار کرلیا ۔
مجرم نے 2017 میں دوران ڈکیتی قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار هو گیا تھا ۔
ایس ایچ او تھانہ ایئر پورٹ کی زیرنگرانی ذیشان سرور ASI سمیت ناصر مطلوب سب انسپکٹر نے ہمراہ پولیس ٹیم پیشہ وارانہ انداز میں اشتہاری مجرم عمر شہزاد کو گرفتار کیا ۔
ایس پی پوٹھوہار کی پولیس ٹیم کو شاباش