وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاﺅس آمد ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

 
0
415

 

اسلام آباد اگست 3(ٹی این ایس)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاﺅس آمد پر ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا.مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی. وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا. وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی وزیراعظم ہاﺅس آمد پر ان کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم کو سلامی دی۔ وزیراعظم ہاﺅس میں گارڈ آف آنر کے موقع پر قومی ترانہ بجایا گیا۔ وزیراعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا۔