میں نے الیکشن کی بات کی تو یہ سپریم کورٹ چلے گئے، وزیراعظم

 
0
234

اسلام آباد 04 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کل جو صورتحال ہے، فیصلہ کیا کہ آپ کے خدشات سنوں، ہم نے اسمبلی تحلیل کردی، میں نے الیکشن کی بات کی تو یہ سپریم کورٹ چلے گئے۔

عمران خان نے کہا کہ انتخابات کا اعلان کیا تو سپریم کورٹ کس مقصد کےتحت گئے؟ تین سال سے اپوزیشن الیکشن کا شور کررہی تھی، یہ لوگ حکومت میں آکر این آر او ٹو لیں گے۔

یہ حکومت میں آکر اپنے کیسز اورنیب ختم کرائیں گے۔