چیئرمین پی سی بی شہریارخان کی گاڑی حادثہ کا شکار

 
0
396

لاہور اگست 3(ٹی این ایس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کی گاڑی اسلام آباد جاتے ہوئے کلر کہار کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔

اطلاعات کے مطابق شہریارخان کی اہلیہ محفوظ رہیں جبکہ ڈرائیور یاسین زخمی ہو گیا