چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن عہدہ سے مستعفی ہوگئے

 
0
110

اسلام آباد 16 اپریل 2022 (ٹی این ایس): چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اظفر احسن عہدہ سے مستعفی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اظفر احسن پانچ ماہ تک چیئرمین بی اوآئی تعینات رہے،

چیئرمین بی اوآئی اظفر احسن کو آج آگاہ کیاگیا کہ ان کی اب مزید ضرورت نہیں ،چیئرمین بی اوآئی اظفر احسن کاعہدہ وزیرمملکت کے برابر تھا۔