مختلف شخصیات کے گھروں کے باہر احتجاج کی کال کا معاملہ۔ احتجاج ہر شہری اور جماعت کا حق ہے لیکن اس حق کے استعمال کیلئے مروجہ طریقہ کار ہی اپنایا جائے

 
0
105

اسلام آباد 17 اپریل 2022 (ٹی این ایس): مختلف شخصیات کے گھروں کے باہر احتجاج کی کال کا معاملہ۔ احتجاج ہر شہری اور جماعت کا حق ہے لیکن اس حق کے استعمال کیلئے مروجہ طریقہ کار ہی اپنایا جائے۔ گلیوں میں اور گھروں کے باہر احتجاج کر کے فیملیز کو ہراساں کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔