مختلف محکموں سے ایف آئی اے میں تقرریاں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے

 
0
128

اسلام آباد 26 اپریل 2022 (ٹی این ایس): وفاقی حکومت کی جانب سے مختلف محکموں سے ایف آئی اے میں تقرریاں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیئے

،ڈی آ جی عاصم قائمخانی کا سندھ پولیس سے ایف آئی اے میں تبادلہ کردیا گیا،ڈی آ جی احسان منظور اور رانا عبدالجبار کا بلوچستان سے ایف آئی اے میں تبادلہ کردیا گیا،جہانزیب نذیر خان کو اسلام آباد پولیس سے ایف آئی اے رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

،جواد قمر کو بلوچستان سے ایف آئی اے رپورٹ کرنے کی ہدایتسرفراز ورک کو بھی اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن سے ایف آئی اے میں تعینات کر دیا گیا۔