اسلام آباد 28 اپریل 2022 (ٹی این ایس): اسٹیٹ بینک نے 30اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہفتہ30اپریل 2022کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی ، اسٹیٹ بینک کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 2سے5مئی کو ہوں گی ۔