جناب خورشید صاحب نے اسلام آباد میں جاوید بلوچ صاحب کا شکریہ ادا کیا اوریجنل سیکرٹری عمران بھائی کو مبارکباد کہ اسی طرح محنت جاری رکھیں

 
0
378

اسلام آباد 28 اپریل 2022 (ٹی این ایس): جناب خورشید صاحب نے اسلام آباد میں جاوید بلوچ صاحب کا شکریہ ادا کیا اوریجنل سیکرٹری عمران بھائی کو مبارکباد کہ اسی طرح محنت جاری رکھیں اور تمام ورکرز اپنے سیفٹی کو مدنظر رکھ کام کریں اور اس افطار پارٹی میں تمام مسلمانوں کے لئے دعا کی گی جس میں ریجنل جوائنٹ سیکرٹری گلنواز بنگش سیکرٹری اسلام آباد سرکل اکبر علی ملک ممریز جوائنٹ سیکرٹری ڈویژن ٹوکے کے چیئرمین جاوید اختر اور ڈویژنل سیکرٹری صورت خان اور انفارمیشن سیکرٹری راجہ عمران صفدر اور باقی تمام اسلام آباد سرکل سے آئے ہوئے دوستوں نے شرکت کی اور مل کر اسی طرح کام کرنے کا عزم کیا اور آخر میں خورشید صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہمیں عید کے پر مسرت موقع پر بونس دلوایا خورشید تیرے جانثار بے شمار بے شمار