ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 128پاکستانیوں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا

 
0
545

دالبندین اگست 3.(ٹی این ایس )ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 128پاکستانیوں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 128پاکستانیوں گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا یہ افراد مند بلو کے راستے مختلف ایجنٹوں کے زریعے ایران میں داخل ہوئے تھے وہاں سے روز گار کی تلاش میںیورپ جانا چاہیے تھے ایرانی حکام نے ناکام بنادیا انہیں تفتان لیویز کے احوالے کردیا لیویز نے تفتیش شروع کردی گئی۔