آئی جی خیبرپختونخوا تین ڈی آئی جیز کے تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دئیے

 
0
1103

پشاور اگست 3.(ٹی این ایس ) انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین خان محسود نے تین ڈی آئی جیز کے تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دئیے .۔سنٹرل پولیس آفس پشاورسے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق سی پی اُو میں تعیناتی کے منتظر ڈی آئی جی قاضی جمیل الرحمان کو ڈی آئی جی سپیشل برانچ ،ڈی آئی جی محمد علی خان کو ڈی آئی جی آپریشنز خیبرپختونخوا اورڈی آئی جی شیراکبر کو ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکشن تعینات کردیاگیاہے۔