ڈالرصبح سویرے ہی روپے پر چڑھ دوڑا

 
0
176

اسلام آباد 18 مئی 2022 (ٹی این ایس): ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، آج پھر دن کے آغاز میں ہی ڈالر نے اونچی چھلانگ ماری جس سے روپیہ مزید گر گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق دن کے آغاز پر پہ ڈالر کی قدر میں ایک روپے اور ایک پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 196 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔