قومی احتساب بیورو میں گریڈ 19کے3 ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے تقرر اور تبادلے

 
0
117

اسلام آباد 18 مئی 2022 (ٹی این ایس): قومی احتساب بیورو میں گریڈ 19کے3 ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے تقرر اور تبادلے،چیئر مین نیب نے منظوری دیدی،

تفصیلات کے مطابق چیئر مین نیب جسٹس جاوید اقبال نے گریڈ 19کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب بلوچستان کوئٹہ سید محمد آفاق کو نیب ملتان نیب راولپنڈی کے محمد اکمل کو نیب ملتان جبکہ نیب سکھر کے محمد دلاور کو بھی نیب ملتان رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔تحریری احکامات کے مطابق محمد دلاور نیب ملتان میں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈمن فنانس کے طور پر کام کریں گے۔