احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت

 
0
78

اسلام آباد 20 جون 2022 (ٹی این ایس): لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز اور آشیانہ ہاوسنگ ریفرنس کی سماعت جاری ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے عدالت میں پیش ہو کر حاضری پوری کروائی ۔

شہباز شریف احتساب عدالت میں پیش ہو گئے ہیں ، وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز عدالت میں پیش نہیں ہو نگے ، حمزہ شہباز کی لیگل ٹیم نے حاضری معافی کی درخواست جمع کر ادی ہے ۔