قومیاسلام آباد امریکی ڈالر کی قدر آج مزید کم By TNS World - September 30, 2022 10:32 am 0 228 Share on Facebook Tweet on Twitter گزشتہ کچھ دنوں سے امریکی ڈالر کے زوال کا سفر جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 63 پیسے سستا ہونے کےبعد 229 روپے کا ہو گیا ہے۔