آڈیو لیک معاملہ ،حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟اہم خبر آگئی

 
0
72

 آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ 12 رکنی اعلی اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع ہو گیا۔ وزارت داخلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کر رہے ہیں ۔اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی سرکاری دفاتر پر سائبر حملوں کو روکنے کی سفارشات تیار کرے گی ۔
آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر وزیراعظم کی تشکیل کردہ 12 رکنی اعلی اختیاراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس شروع۔وزارت داخلہ میں منعقدہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کر رہے ہیں ۔