کابینہ اجلاس،وزیر اعظم نے بیوروکریسی کو ہال سے کیوں باہر جانے کا حکم دیا؟

 
0
163

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا،وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والے اجلاس میں سائفر گمشدگی اور مبینہ آڈیو لیکس سے متعلق جاری تحقیقات پر بھی غور کیا گیا، سیاسی صورتحال پر غور کے دوران وزیر اعظم نے تمام افسران کو کابینہ روم سے باہر جانے کی ہدایت کی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر تمام افسران کابینہ ہال سے باہر چلے گئے،