عمران خان کی نااہلی! حکومت کی خوشیاں چند لمحوں کی ثابت ہوئیں ،اسد عمر نے ایسی خبر سنا دی کہ پی ٹی آئی کے کھلاڑیوں میں جشن کا سماں

 
0
169

 الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف تحریک انصاف کے

رہنماء اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کے خلاف فوری اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ، فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے ۔ انہوں نے الیکشن کمیشن کا عمران خان کی نااہلی کا متفقہ فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔