ممکنہ احتجاج ،الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کیلئے فول پروف سکیورٹی مانگ لی

 
0
306

تحریک انصاف کا ممکنہ احتجاج ،الیکشن کمیشن نے اپنے دفاتر کیلئے فول پروف سکیورٹی مانگ لی ،ا لیکشن کمیشن کا وزارت داخلہ کو خط، سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ،خط کے متن کے مطابق مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر، عملے کو فول پروف سکیورٹی دی جائے ،چیف سیکرٹریز اور پولیس کو موجودہ صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی بڑھانے کا کہا جائے، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کے خط پر صوبوں کو ہدایات جاری کر دیں۔