این اے 45 کرم میں ضمنی انتخاب کل ہوگا

 
0
195

این اے 45 ضلع کرم میں انتخابی مہم ختم ہوگئی، ضمنی انتخاب اتوار کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 45 میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو دوسرا نوٹس جاری کردیا، سابق وزیراعظم کو آج دوبارہ طلب کرلیا گیا۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پیش نہ ہونے کی صورت میں کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے کرم کا دورہ کیا تھا۔