وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد،جے ہو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی وزیر کا پر تپاک استقبال کیا،دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا