پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس: یہ معاملہ ختم ہو گیا مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں

 
0
153

الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ ختم ہو گیا ہے مزید تحقیقات کی ضرورت نہیں ۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت کی۔