قومیاسلام آباد آرمی چیف کی تعیناتی، وزیرِ اعظم ہاؤس میں اجلاس شروعوزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما اجلاس میں شریک ہیں۔ By TNS World - November 24, 2022 9:32 am 0 179 Share on Facebook Tweet on Twitter وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اہم اجلاس وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔ حکومتی اتحادی جماعتوں کے رہنما اجلاس میں شریک ہیں۔