ارشد شریف قتل،عمران خان بھی اعلی عدالتی کمیشن کی تشکیل کیلئے جاری مہم میں شامل

 
0
231

ارشد شریف کی شہادت کی بذریعہ آزاد و بااختیار اعلی سطحی عدالتی کمیشن تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سے بذریعہ خط استدعا کرنے کی ملک گیر مہم، چیئرمین تحریک انصاف بھی چیف جسٹس کو خط لکھنے کی مہم میں شامل ،چیئرمین تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھ دیا ،چیئرمین تحریک انصاف کے خط کا عکس اور خط لکھتے ہوئے کی ویڈیو بھی جاری پاکستانی شہریوں کی جانب سے شروع کی گئی اس مہم میں اب تک ہزاروں پاکستانی چیف جسٹس کو خط لکھ چکے ہیں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمیٹیرینز نے بھی شہید ارشد شریف کیس، عمران خان کی اور سینیٹر اعظم سواتی کیس کی شفاف تفشیش کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشنز جمع کروا رکھی ہیں